احساس کفالت برائے خصوصی افراد

پروگرام کے بارے میں جانیئے 


احساس کفالت سماجی تحفظ پر حکومت پاکستان کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت شامل ہے۔



3 دسمبر، 2020 کو خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے احساس کفالت پالیسی میں توسیع کی گئی ہے۔


خصوصی افراد کی بہتری کیلئے خصوصی فرد کے حامل ہر خاندان کو کفالت کے ذریعے 2000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا۔


احساس کفالت برائے خصوصی افراد کے ذریعے ملک بھر میں کم از کم ایک خصوصی فرد کے حامل20 لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔احساس معاشرے کے خصوصی افراد کو پیچھے نہ چھوڑنے اور انہیں مساوی مواقعوں تک رسائی کی حکمت عملی اپنانے پر یقین رکھتا ہے ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

احساس کفالت برائے خصوصی افراد

احساس کفالت برائے خصوصی افراد