احساس کفالت برائے خصوصی افراد

اہلیت کا معیار جانیئے 

غریب گھرانوں کیلیئے احساس کفالت میں شمولیت کیلیئے سروے میں غربت کے سکور کی حد مقرر کی گئی ہے۔ احساس کفالت برائے خصوصی افراد کے تحت ملک بھر سے مستحق خصوصی افراد کے گھرانوں کو پروگرام میں شامل کرنے کیلیئے اس حد کو خاص طور پر بڑھایا گیا ہے ۔خصوصی افراد کے جن گھرانوں کا غربت کا سکور اس خصوصی حد کے اندر آئے گا وہ پروگرام کے تحت مالی معاونت حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔ فی خاندان ایک وظیفے کا اہل ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

احساس کفالت برائے خصوصی افراد

احساس کفالت برائے خصوصی افراد